پاکستان کے متاثرین زلزلہ کی امداد کرنے میں دلچسپی رکھنے والے ایسے ادارے یا افراد، حو پاکستان آکر براہ راست امداد نھیں کرسکتے، ہم انکی طرف سے امدادی ذمہ داری اٹھانے کیلئے تیار ہیں (اسی لائن پر کلک کیجئے)۔

متاثرین زلزلہ کی فی الفور امداد کیجئے

ہمارے جدید  واٹر پروف ونٹر ریلیف ٹینٹ اور سلیپنگ بیگ

 


ذوفلاح انٹرنیشنل کمپنی کیلئے سول ڈسٹری بیوٹر/ایجنٹ بنیے

ہمیں ذوفلاح انٹرنیشنل کمپنی کیلئے لوکل وانٹرنیشنل مارکیٹ سے سول ڈسٹری بیوٹر/ایجنٹ درکار ھیں جوکہ لوکل مارکیٹ یا مختلف ممالک میں ماڈرن وجدید ڈیزائن کی مصنوعات کی نمائندگی کرسکیں۔

ماڈرن و جدید  ڈیزائن اور لیٹسٹ میٹیریل سے تیار کیے گئے ٹینٹ، سلیپنگ بیگ، رک سیک، بیک پیک اور خود کار  و بے سھارا کھڑے ہونے والی  مچھردانی وغیرہ مصنوعات کی سیل سے مستفید ہونے کیلئے مالی طور پر مستحکم مقامی یا انٹرنیشنل ایجنٹ، سیل ریپریزنٹس رابطہ  کریں۔

ہماری مصنوعات کے جدید اور ماڈرن ہونے کی وجہ سے ان کی مانگ میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، جسکی وجہ سے ایجنٹ/سیل ریپریزنٹس کو انکی سیل کرنا بہت آسان ہوگا۔

نام:

(Muhammad Suhail (Chief Executive)

ای میل:

ce@zuflah.com

فیکس:

(92-42) 542 1177

موبائل فون:

(92-300) 848 6004

وائس فون:

(92-42) 542 0110, 542 0220

پتہ:

Zuflah International Co., 30-Islam Block, Azam Garden, Multan Road, Lahore-54790 Pakistan


 webmaster@zuflah.com کو اس سائٹ کے متعلق اپنی تجاویز و سوالات کے ساتھ میل کیجئے۔
کاپی رائٹ © 2005 ذوفلاح انٹرنیشنل کمپنی
 28-11-2007 کو یہ سائٹ تبدیل کی گئی