Home Up Contents Search Feed Back Why Zuflah What New Out B To B Partner About Us

 ذوفلاح کا نیا انقلابی زلزلہ پروف ٹیکنالوجی کا شاہکار آسان اور بہترین رہائشی حل

متاثرین زلزلہ کی فی الفور امداد کیجئے

ہمارے جدید  واٹر پروف ونٹر ریلیف ٹینٹ اور سلیپنگ بیگ

 Latest Relief Tents
                          

[Under Construction]

Up
Contents
Search
Feed Back
Why Zuflah
What New
Out B To B Partner
About Us

تفصیل اور لاگت

کلاتھ

لمبائی (س۔م۔)

چوڑائی (س۔م۔)

اونچائی (س۔م۔)

وزن (ک۔۔گ۔)

قسم

گنجائش (افراد)

فلائی

تہ

قیمت (روپے)

اے شیپ پول پیراشوٹ ٹینٹ پیراشوٹ کلاتھ 300 300 195   اے شیپ 4-6 سنگل سنگل 3600
اے شیپ پول پولیسٹر ٹینٹ پولیسٹر پی وی سی کوٹڈ 300 300 195   اے شیپ 4-6 سنگل سنگل 4500
اے شیپ پول پیراشوٹ ٹینٹ پیراشوٹ کلاتھ 400 400 195 17 اے شیپ 6-8 سنگل سنگل 4800
اے شیپ پول پولیسٹر ٹینٹ پولیسٹر پی وی سی کوٹڈ 400 400 195 25 اے شیپ 6-8 سنگل سنگل 6000
اے شیپ پول پولیسٹر ٹینٹ آؤٹر فلائی پیراشوٹ اور انر  پولیسٹر پی وی سی کوٹڈ 400 400 190   اے شیپ 6-8 ڈبل سنگل 7000
اباسین فریم ٹینٹ پولیسٹر / نائیلون کوٹڈ 210 300 210 16 فریم 4-6 سنگل سنگل 6300
چاغی فریم ٹینٹ پولیسٹر / نائیلون کوٹڈ 300 360 210 25 فریم 6-8 سنگل سنگل 8691

مارگلہ فریم ٹینٹ

پولیسٹر / نائیلون کوٹڈ

380

460

250

35

فریم

10

سنگل

سنگل

12850

ٹائلٹ

پولیسٹر / نائیلون کوٹڈ

120

120

210

08

فریم

سنگل

سنگل


خصوصیات

اس وقت ضرورت اس بات کی ہے کہ متاثرین زلزلہ جوکہ بے گھر ہوچکے ہیں کیلئے ایسے ٹینٹ ڈویلپ کیے جائیں جو انکی ضرورت کیلئے مناسب بھی ہوں اور قیمت میں معتدل بھی ہوں، چنانچہ میٹیریل میں کوٹڈ پولیسٹر کلاتھ استعمال کرکےمذکورہ بالا ٹینٹ بناۓ گئے، جنمیں درج ذیل خصوصیات مد نظر رکھی گئی ہیں:

  • کوٹڈ پولیسٹر کلاتھ کی وجہ سے مذکورہ بالا ٹینٹ کی لائف روایتی کینوس ٹینٹ کے مقابلے میں زیادہ ہوگئی ہے،

  • چونکہ سوتی کے مقابلے میں سینتھیٹک میٹیریل ڈیوریبل ہوتا ہے، اس لئے یہ ٹینٹ زیادہ مضبوط ہوگئے ہیں۔

  • اسی طرح وزن میں بھی کافی ہلکے ہوگئے ہیں، لھذا متاثرہ دور دراز علاقوں تک خچروں یا ہیلی کاپٹروں پر ٹینٹ لیجانا کافی آسان ہوگیا ہے۔

  • پی وی سی کوٹنگ سے واٹرپروفنگ یقینی ہوگئی ہے۔

  • قیمتیں بھی معتدل ہوگئی ہیں

 

    ٹینیکل ٹیم

    ذوفلاح انٹرنیشنل کمپنی لاھور۔


 

Home ] Up ]

Send mail to webmaster@zuflah.com with questions or comments about this web site.
Copyright © 2007 ذوفلاح انٹرنيشنل کمپني
Last modified: 09/05/07