Home Contents Search Feed Back Why Zuflah What New Out B To B Partner About Us

پاکستان کے متاثرین زلزلہ کی امداد کرنے میں دلچسپی رکھنے والے ایسے ادارے یا افراد، حو پاکستان آکر براہ راست امداد نھیں کرسکتے، ہم انکی طرف سے امدادی ذمہ داری اٹھانے کیلئے تیار ہیں (اسی لائن پر کلک کیجئے)۔

متاثرین زلزلہ کی فی الفور امداد کیجئے

ہمارے جدید  واٹر پروف ونٹر ریلیف ٹینٹ اور سلیپنگ بیگ

About Us

 Home

ذوفلاح انٹرنیشنل کمپنی

کی ویب سائٹ پر ھم آپ  کو خوش آمدید کہتے ہیں

ذوفلاح انٹرنیشنل کمپنی پاکستان کی کیمپنگ لوازمات اور ٹینٹ انڈسٹری میں مایہ ناز شھرت رکھتی ہے۔ ہماری جدید ڈیزائن کی گئی وسیع قسم کی مصنوعات درج ذیل ہیں۔

نئےڈیزائن کیے گیے آرمی ٹینٹ

جدید آرمی کیمپ کٹ

ہلکے وزن کے کیمپنگ ٹینٹ

ہلکے وزن کے فریم ٹینٹ

کوہ پیمائی کے ٹینٹ

خود کار طریقے سے کھلنے اور بند ہونے والے ٹینٹ

خود کار طریقے سے کھلنے اور بند ہونے والی ، بے سھارا کھڑی ہونے والی مچھر دانیاں

بستروں کی مچھر دانیاں

مہاجرین کے جدید ڈیزائن کے ٹینٹ

سلیپنگ بیگ بیک پیک

رک سیک اوربیک پیک

کیمپنگ لوازمات


ہماری اورگنائزیشن نے 1985 سے ٹینٹ اور سلیپنگ بیگ سعودی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی، سعودی ریلیف کمیٹی، اور دیگر ان امدادی کمیٹیوں کو سپلائی کرکےکام شروع کیا جو اقوام متحدہ کی طرف سے افغان مھاجرین کی امداد کیلئے متعین تھیں۔ بعد ازاں  ذوفلاح انٹرنیشنل کمپنی نے جدید و ماڈرن ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے تحقیق و ترقی کے ذریعے نئی و ماڈرن مصنوعات تیار کرنے کا کام جاری رکھکر تیزی سے منازل طے کیں۔ اور اب ہم ان میں سے بہت سی جدید مصنوعات انٹرنیشنل مارکیٹ میں لا‏ؤنچ کرنے والے ہیں۔


Home ] Contents ] Search ] Feed Back ] Why Zuflah ] What New ] Out B To B Partner ] [ About Us ]

 webmaster@zuflah.com کو اس سائٹ کے متعلق اپنی تجاویز و سوالات کے ساتھ میل کیجئے۔
کاپی رائٹ © 2005 ذوفلاح انٹرنیشنل کمپنی
 28-11-2007 کو یہ سائٹ تبدیل کی گئی