پاکستان کے متاثرین زلزلہ کی امداد کرنے میں دلچسپی رکھنے والے ایسے ادارے یا افراد، حو پاکستان آکر براہ راست امداد نھیں کرسکتے، ہم انکی طرف سے امدادی ذمہ داری اٹھانے کیلئے تیار ہیں (اسی لائن پر کلک کیجئے)۔

متاثرین زلزلہ کی فی الفور امداد کیجئے

ہمارے جدید  واٹر پروف ونٹر ریلیف ٹینٹ اور سلیپنگ بیگ

 

قراقرم سمال ٹینٹ

 

 

عمومی تفصیل

شکل قبہ فلائی 02
لمبائی (س۔م۔)۔ 193

پیکنگ (س۔م۔)

75x28x28

چوڑائی (س۔م۔)۔ 263

نصب کرنے کا وقت(منٹ)۔

10

اونچائی (س۔م۔)۔ 130

وزن (کے جی)۔ 8.2

فلائی

02

دیگر تفصیل

سلائی ڈبل نیڈل مقفل سلائی 7 ٹانکے فی انچ
سٹکس لچکدار فائبر گلاس سٹکس
دروازے دروازہ
کھڑکیاں جالی کی کھرکیاں پردوں کے ساتھ
زپ تار والی 10 نمبر زپ، سلائیڈر در طرفہ پلر کے ساتھ
لوازمات ڈوریاں، کلیاں، کلے
کپڑا رنگ
باہر کی فلائی پولیسٹر ٹافٹا کوٹڈ واٹر پروف ضرورت کے مطابق کوئی بھی ممکن رنگ
اندر کی فلائی بریدیبل پو لیسٹر ٹافٹا ضرورت کے مطابق کوئی بھی ممکن رنگ
فرش پولیسٹر پی وی سی کوٹڈ واٹر پروف ضرورت کے مطابق کوئی بھی ممکن رنگ
پیکنگ بیگ پولیسٹر ٹافٹا کوٹڈ واٹر پروف ضرورت کے مطابق کوئی بھی ممکن رنگ

 webmaster@zuflah.com کو اس سائٹ کے متعلق اپنی تجاویز و سوالات کے ساتھ میل کیجئے۔
کاپی رائٹ © 2005 ذوفلاح انٹرنیشنل کمپنی
 28-11-2007 کو یہ سائٹ تبدیل کی گئی