ذوفلاح
انٹرنیشنل کمپنی
کی ویب
سائٹ پر ھم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
ذوفلاح انٹرنیشنل کمپنی پاکستان کی
کیمپنگ لوازمات اور ٹینٹ انڈسٹری میں مایہ ناز شھرت رکھتی ہے۔ ہماری جدید
ڈیزائن کی گئی وسیع قسم کی
مصنوعات درج ذیل ہیں۔
ہماری اورگنائزیشن نے 1985 سے ٹینٹ اور سلیپنگ بیگ سعودی
ریڈ کریسنٹ سوسائٹی، سعودی ریلیف کمیٹی، اور دیگر ان امدادی کمیٹیوں کو سپلائی
کرکے شروع کیا جو اقوام متحدہ کی طرف سے افغان مھاجرین کی امداد کیلئے متعین
تھیں۔ بعد ازاں
ذوفلاح
انٹرنیشنل کمپنی نے جدید و
ماڈرن ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے تحقیق و ترقی کے ذریعے نئی و ماڈرن
مصنوعات تیار کرنے کا کام جاری رکھ کر تیزی سے منازل طے کیں۔
اور اب ہم ان میں سے بہت سی جدید مصنوعات انٹرنیشنل مارکیٹ میں لاؤنچ کرنے
والے ہیں۔
|