ذوفلاح ھوم مصنوعات کیوں ذوفلاح ہی خدمات ھمارے متعلق معلومات کا حصول تلاش

پاکستان کے متاثرین زلزلہ کی امداد کرنے میں دلچسپی رکھنے والے ایسے ادارے یا افراد، حو پاکستان آکر براہ راست امداد نھیں کرسکتے، ہم انکی طرف سے امدادی ذمہ داری اٹھانے کیلئے تیار ہیں (اسی لائن پر کلک کیجئے)۔

متاثرین زلزلہ کی فی الفور امداد کیجئے

ہمارے جدید  واٹر پروف ونٹر ریلیف ٹینٹ اور سلیپنگ بیگ

ذوفلاح انٹرنیشنل کمپنی

 

ذوفلاح انٹرنیشنل کمپنی

کی ویب سائٹ پر ھم آپ  کو خوش آمدید کہتے ہیں

ذوفلاح انٹرنیشنل کمپنی پاکستان کی کیمپنگ لوازمات اور ٹینٹ انڈسٹری میں مایہ ناز شھرت رکھتی ہے۔ ہماری جدید ڈیزائن کی گئی وسیع قسم کی مصنوعات درج ذیل ہیں۔

bullet

نئے ڈیزائن کیے گیے آرمی ٹینٹ

bullet

جدید آرمی کیمپ کٹ

bullet

ہلکے وزن کے کیمپنگ ٹینٹ

bullet

ہلکے وزن کے فریم ٹینٹ

bullet

کوہ پیمائی کے ٹینٹ

bullet

خود کار طریقے سے کھلنے اور بند ہونے والے ٹینٹ

bullet

خود کار طریقے سے کھلنے اور بند ہونے والی ، بے سہارا کھڑی ہونے والی مچھر دانیاں

bullet

بستروں کی مچھر دانیاں

bullet

مہاجرین کے جدید ڈیزائن کے ٹینٹ

bullet

سلیپنگ بیگ

bullet

رک سیک اوربیک پیک

bullet

کیمپنگ لوازمات

ہماری اورگنائزیشن نے 1985 سے ٹینٹ اور سلیپنگ بیگ سعودی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی، سعودی ریلیف کمیٹی، اور دیگر ان امدادی کمیٹیوں کو سپلائی کرکے شروع کیا جو اقوام متحدہ کی طرف سے افغان مھاجرین کی امداد کیلئے متعین تھیں۔ بعد ازاں  ذوفلاح انٹرنیشنل کمپنی نے جدید و ماڈرن ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے تحقیق و ترقی کے ذریعے نئی و ماڈرن مصنوعات تیار کرنے کا کام جاری رکھ کر تیزی سے منازل طے کیں۔ اور اب ہم ان میں سے بہت سی جدید مصنوعات انٹرنیشنل مارکیٹ میں لا‏ؤنچ کرنے والے ہیں۔

[ ذوفلاح ھوم ] مصنوعات ] کیوں ذوفلاح ہی ] خدمات ] ھمارے متعلق ] معلومات کا حصول ] تلاش ]

 md@zuflah.com کو اس سائٹ کے متعلق اپنی تجاویز و سوالات کے ساتھ میل کیجئے۔
کاپی رائٹ © 2005 ذوفلاح انٹرنیشنل کمپنی
 21-12-2005 کو یہ سائٹ تبدیل کی گئی