ذوفلاح کا نیا انقلابی زلزلہ پروف ٹیکنالوجی کا شاہکار آسان اور بہترین رہائشی حل

متاثرین زلزلہ کی فی الفور امداد کیجئے

ہمارے جدید  واٹر پروف ونٹر ریلیف ٹینٹ اور سلیپنگ بیگ

 
                          

[Under Construction]

[FrontPage Save Results Component]

امداد کیلئے بہترین حل

    بیرون پاکستان رہنے والے حضرات جو پاکستان کے بے گھر متاثرین زلزلہ کی ونٹرائزڈ واٹرپروف خیمے و سلیپنگ بیگ مہیا کرکے امداد کرنا چاہتے ہیں، چونکہ وہ بیرون ملک سے براہ راست امداد نہیں کرپارہے ، اسلئے ہم نے ان کے لئے اس مشکل کا حل نکالا ہے۔
    چنانچہ ہم نے اس کار خیر کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے فری آف کاسٹ اپنی خدمات مہیا کی ہیں وہ اس طرح کہ ہم ونٹرائزڈ واٹرپروف خیمے و سلیپنگ بیگ یا دیگر ضروری اشیاء بناکے متاثرین زلزلہ کو آپ کی طرف سے مہیا کریں گے۔ اور اگر ضروری سمجھیں گے تو اسکی آپ کو اطلاع بھی کردی جائے گی ۔
    اسکیلئے آپ کو صرف یہ کرنا ہوگا کہ آپ نیجے دی گ‏ئی ریلیف کی درخواست کو فل کرکے ہمیں بھیجدیں، اور متعلقہ رقم ہمارے اکاؤنٹ میں ارسال کردیں، ہم آپ کی مطلوبہ اشیاء تیار کرکے متاثرین زلزلہ کو اپنے خرچہ پر پہنچادیں گے۔

 

محمد سہیل

چیف ایگزیکٹو

ذوفلاح انٹرنیشنل کمپنی
30 اسلام بلاک، اعظم گارڈن، ملتان روڈ، لاہور-54790 پاکستان
(92-42) 542 0110، 542 0220 : فون
(92-42) 542 1177 : فیکس
ای میل :  md@zuflah .com
 
بینک : Union Bank
 
UNION BANK
LDA PLAZA, EGERTON ROAD,
LAHORE-PAKISTAN.
Account Title: ZUFLAH INTERNATIONAL CO,
Account No. 6214-060195-001

Order Form

Select the items that you want to order, and then Submit it to us. we act as soon as we receive the payment.

 

 (Pak Rs)

 ($)

 (EU)

Qty

Amount

Option 1

5500

92

  77

Option 2

6500

108

  90

Option 3

7500

125

  105

 

 

Name

Title

Company

Address

E-mail

Phone

 


 

Send mail to webmaster@zuflah.com with questions or comments about this web site.
Copyright © 2007 ذوفلاح انٹرنيشنل کمپني
Last modified: 09/05/07