Home Contents Search Feed Back Why Zuflah What New Out B To B Partner About Us

پاکستان کے متاثرین زلزلہ کی امداد کرنے میں دلچسپی رکھنے والے ایسے ادارے یا افراد، حو پاکستان آکر براہ راست امداد نھیں کرسکتے، ہم انکی طرف سے امدادی ذمہ داری اٹھانے کیلئے تیار ہیں (اسی لائن پر کلک کیجئے)۔

متاثرین زلزلہ کی فی الفور امداد کیجئے

ہمارے جدید  واٹر پروف ونٹر ریلیف ٹینٹ اور سلیپنگ بیگ

Services

 Home
News
Services
پراڈکٹس
مارکاٹنگ ڈپارٹمنٹ
ذوفلاح Press Release
کنٹکٹ اس
Catalogue
Compare
Quality
Department
Infromation Request Form

 

جو خدمات ہم پیش کرتے ہیں

  1. سی ایم ٹی

  2. ڈیزائن ٹرانسفر

  3. ٹرانسفر آف ٹیکنالوجی

  4. رسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ (آر اینڈ ڈی)

 

سی ایم ٹی

ہمارے ہاں سی ایم ٹی کی سھولت متوفر ہے، آپ ہمیں رامیٹیریل دے کر اپنی ضرورت کی اشیاء ڈویلپ کرواسکتے ہیں بشرطیکہ وہ بڑی مقدار میں ہو۔

آپ ہمیں میٹیریل دیں اورہم آپ کو جدید اور معیاری مصنوعات بناکر دیں گے۔ 

ڈیزائن ٹرانسفر

آپ ہمارے جدید قسم کے ڈیزائن بہت مناسب معاوضہ کے عوض خرید سکتے ہیں۔

ٹرانسفر آف ٹیکنالوجی

ہماری ایجاد کی گئی مصنوعات کے حقوق آپ کو مناسب معاوضہ کے عوض ٹرانسفر کیے جاسکتے ہیں

رسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ

ہمارے پاس اعلی پیمانے کی آر اینڈ ڈی کی سہولیات ہیں، آپ نئے ڈیزائن یا نئی مصنوعات ڈویلپ کرنے کیلئے ہم سے آر اینڈ ڈی کرواسکتے ہیں، اور آپ کی خریداری اگر بڑی مقدار میں ہو تو ہم آپ کے لئے یہ آر اینڈ ڈی فری آف کاسٹ بھی کرسکتے ہیں۔

Back to Top

Home ] Contents ] Search ] Feed Back ] Why Zuflah ] What New ] Out B To B Partner ] About Us ]

 webmaster@zuflah.com کو اس سائٹ کے متعلق اپنی تجاویز و سوالات کے ساتھ میل کیجئے۔
کاپی رائٹ © 2005 ذوفلاح انٹرنیشنل کمپنی
 28-11-2007 کو یہ سائٹ تبدیل کی گئی